جوڑا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کر کے لپیٹ لینے سے بنتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کر کے لپیٹ لینے سے بنتی ہے۔ A knot or fillet of hair; the hair done up in a knot behind top knot; crest or plume (of a bird); the hinder part of a turban; a rope or ring of twisted grass